Bharat Express DD Free Dish

strengthen cooperation

یہ دورہ وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ دورۂ چین سے قبل ہو رہا ہے۔ مودی 31 اگست سے یکم ستمبر تک تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ حالیہ مہینوں میں بھارت اور چین کے تعلقات میں بہتری کے لیے کئی اہم اقدامات دیکھنے میں آئے ہیں، جن میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔