Bharat Express DD Free Dish

Stranded students rescued

ارمیہ میڈیکل یونیورسٹی (ایران) میں تعلیم حاصل کر رہے تقریباً 110 ہندوستانی طلبا منگل کے روز ایران-آرمینیا سرحد پار کر آرمینیا کی راجدھانی یریوین پہنچے تھے، جہاں انھیں ہوٹلوں میں ٹھہرایا گیا تھا۔