Bharat Express DD Free Dish

State Unit Coordination

وزیرداخلہ امت شاہ نے ایکس پر ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اتر پردیش بی جے پی کے نو منتخب صدر پنکج چودھری سے ملاقات کی اور ان کی آئندہ مدت کار کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔