Bharat Taxi: ’بھارت ٹیکسی‘ کا مقصد ’سارتھی‘ کو کمپنی کے منافع کا مالک بنانا ہے: امت شاہ
کوآپریٹو ماڈل کے تحت ڈرائیور 500 روپے کے شیئر سے بنیں گے شراکت دار، تین برس میں ہر میونسپل کارپوریشن تک توسیع کا ہدف۔ امت شاہ نے کہا ہے کہ ’بھارت ٹیکسی‘ کا مقصد نہ صرف سارَتھیوں کی فلاح ہے بلکہ صارفین کے ساتھ بہتر برتاؤ کو بھی یقینی بنانا ہے۔
Startup India Rankings: اسٹارٹ اپ انڈیا رینکنگ میں اتراکھنڈ کو ملا ’لیڈر‘ کا درجہ، وزارتِ تجارت و صنعت کی جانب سے دیا گیا سرٹیفکیٹ
اتراکھنڈ نے قومی سطح پر اسٹارٹ اپ کے شعبے میں ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ صنعت کے فروغ اور داخلی تجارت کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) کی جانب سے جاری کردہ اسٹیٹس اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم رینکنگ کے پانچویں ایڈیشن میں اتراکھنڈ کو مضبوط اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم تیار کرنے پر ’لیڈر‘ کے زمرے میں شامل کیا گیا ہے۔
PM Modi at Bharat Mandapam: اسٹارٹ اپ انڈیا کا مہاکُمبھ،10 برس میں 4 سے 120 یونیکارن تک کا سفر، پی ایم مودی منائیں گے جشن
وزیر اعظم اس تقریب میں نہ صرف خطاب کریں گے بلکہ ان نوجوانوں کے تجربات بھی سنیں گے جنہوں نے صفر سے شروعات کر کے کامیابی کی بلندیوں کو چھوا ہے۔ پی ایم مودی نے اس موقع پر ملک کے نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن بھارتی نوجوانوں کی ’کین ڈو اسپرٹ‘ اور خطرہ مول لینے کی صلاحیت کا جشن ہے۔
PM Modi in Bharat Mandapam: قومی اسٹارٹ اپ ڈے 2026،صرف 10 برس میں اسٹارٹ اپ انڈیا مشن ایک انقلاب بن گیا: وزیر اعظم نریندر مودی
انہوں نے نوجوان انوویٹرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ 10 سالہ سفر محض کسی سرکاری اسکیم کی کامیابی کی کہانی نہیں ہے، بلکہ لاکھوں نوجوانوں کے خوابوں کے حقیقت میں بدلنے کی داستان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ہر اس نوجوان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جس نے نئے خواب دیکھنے کی ہمت کی اور انہیں حقیقت میں بدلنے کے لیے محنت کی۔
Startup India Boost: مودی حکومت کی مستحکم پالیسیوں اور ’اسٹارٹ اپ انڈیا‘ نے بدلی کاروباری افراد کی سوچ، عالمی سرمایہ کاروں کی پہلی پسند بنا بھارت
گزشتہ ایک دہائی میں بھارت کے اسٹارٹ اپ شعبے نے غیر معمولی رفتار سے ترقی کی ہے اور آج ملک عالمی سرمایہ کاروں کے لیے ایک پرکشش مرکز کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ ملک کے سرکردہ اسٹارٹ اپ بانیوں کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی مستحکم پالیسیوں، ’اسٹارٹ اپ انڈیا‘ جیسے انقلابی اقدام، حکومتی تعاون اور مضبوط کاروباری ماحول نے نہ صرف نوجوانوں کی سوچ بدلی ہے بلکہ بھارت کو عالمی سرمایہ کاری کا پسندیدہ ملک بھی بنا دیا ہے۔
Startup India: ’اسٹارٹ اپ انڈیا‘ کے 10 سال مکمل، ملک کے وائبرنٹ اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سے بات چیت کریں گے وزیراعظم مودی
’اسٹارٹ اپ انڈیا‘ پہل کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیراعظم مودی جمعہ 16 جنوری کو قومی دارالحکومت دہلی میں منعقد ہونے والے ایک خصوصی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس تقریب میں وزیراعظم ملک کے تیزی سے ترقی کرتے اور وائبرنٹ اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم سے وابستہ افراد سے براہِ راست بات چیت کریں گے اور ان کے تجربات سنیں گے۔
ہندوستانی اسٹارٹ اپس کی “Ghar Wapsi” بیرون ملک سے ہندوستان واپسی کی اڑان
یہ رجحان مزید تیز ہونے کا امکان ہے کیونکہ ہندوستان ایک عالمی اسٹارٹ اپ مرکز کے طور پرابھر رہا ہے۔ گولڈمین سیکس کے سربراہ سنیل کھیتان کو توقع ہے کہ 2025 تک اس رفتار میں مزید اضافہ ہوگا
Department for Promotion of Industry and Internal Trade: ہندوستان میں اسٹارٹ اپ فنڈنگ 2016 میں 8 بلین ڈالرسے بڑھ کر 115 بلین ڈالر ہوئی: ڈی پی آئی آئی ٹی
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے 16 جنوری 2016 کو اسٹارٹ اپ انڈیا پہل شروع کی جس کا مقصد اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے اور ملک کے اسٹارٹ اپ نظام میں سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک مضبوط ماحولیاتی نظام کی تشکیل کرنا ہے۔
Kalaari Capital: ملک کی جی ڈی پی میں2030 تک 120 بلین ڈالر کا حصہ ڈال سکتے ہیں اسٹارٹ اپس: کلاری کیپیٹل
بنگلورو میں واقع وینچر کیپیٹل فرم کلاری کیپٹل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کے اسٹارٹ اپس 2030 تک ملک کی جی ڈی پی میں 120 بلین ڈالر کا حصہ ڈال سکتے ہیں، جو موجودہ سطح سے تقریباً 3.5 گنا زیادہ ہے۔
Recognised startups create over 16.6 lakh direct jobs: حکومت کے تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس نے 55 صنعتوں میں 16.6 لاکھ سے زیادہ براہ راست ملازمتیں پیدا کی ہیں
ہندوستان نے اپنی جی 20 کی سربراہی میں اسٹارٹ اپ 20 انگیجمنٹ گروپ جیسے اقدامات کے ذریعے عالمی اسٹارٹ اپ تعاون پر بھی توجہ مرکوز کی ہے۔ یہ گروپ سرحد پار شراکت داری کو بڑھاتا ہے اور ہندوستانی اسٹارٹ اپس کو عالمی منڈیوں اور وسائل تک رسائی فراہم کرتا ہے۔





