Jammu and Kashmir: سمردھ سیما یوجنا کے تحت جموں و کشمیر میں ترقی پر توجہ کریں مرکوز
افسران سے خطاب کرتے ہوئے، سکریٹری نے 2022-23 کے تمام جاری کاموں کو ترجیح دینے پر زور دیا جبکہ سالانہ ایکشن پلان (AAP) 2023-24 کو جاریہ مالی سال میں ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ کے تحت وضع کردہ منصوبہ کے تحت تیار کیا۔