Ram Gopal Varma supports Rajamouli: ’’بھگوان کو فرق نہیں پڑتا…‘‘،، راجامولی کی حمایت میں آگے آئے رام گوپال ورما، لگائی ٹرولرز کی کلاس
رام گوپال ورما نے لکھا کہ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ بھگوان پر یقین نہ کرنے کے باوجود راجامولی کو بھگوان نے سو گنا زیادہ کامیابی، پیسہ اور فین فالوئنگ دی ہے، جتنی اکثر معتقد (آستک) لوگ سو جنموں میں بھی نہیں پا سکتے۔
Hindu Sena files complaint against SS Rajamouli: ایس ایس راجامولی کی بڑھی مشکلیں، ہندو سینا نے ہنومان پر تبصرہ کرنے کے معاملے میں درج کرائی شکایت
راجامولی کے تبصرے کو ہندو سینا نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ وشنو گپتا نے اپنی شکایت میں لکھا کہ وہ بھگوان ہنومان کے تئیں اپنی عقیدت کو لے مجروح ہوئے ہیں۔ انہوں نے دہلی پولیس سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ راجامولی کا تبصرہ نہ صرف مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے بلکہ سماجی اور برادری کی ہم آہنگی کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔
SS Rajamouli Birthday From Assistant Director To Box Office King: ٹی وی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے باکس آفس کے بادشاہ بنے ایس ایس راجامولی، حقیقی زندگی بھی فلمی
اپنی فلموں سے کروڑوں روپے کماکر باکس آفس پر راج کرنے والے ایس ایس راجامولی جمعہ کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائیں گے۔ ہدایت کار کرناٹک کے رائچور میں پیدا ہوئے تھے اور ان کے والد پہلے ہی فلم انڈسٹری سے وابستہ تھے۔
Ray Stevenson Death: آر آر آر اداکار رے اسٹیونسن کا 58 سال کی عمر میں انتقال، ایس ایس راجامولی نے کیا سوگ کا اظہار
رے اسٹیونسن 'تھور' اور اس کے سیکوئل 'تھور: دی ڈارک ورلڈ' جیسی کئی مارول فلموں میں بھی نظر آئے اور ان میں انہوں نے وولسٹیگ کا کردار ادا کیا تھا۔
Oscars 2023:اسکر کے اسٹیج پر ناٹو ناٹو کا جلوا، فلم آر آر آر نے آسکر ایوارڈ جیت کر ہندوستانی سنیما میں تاریخ رقم کی
ایس ایس راجامولی کی فلم آر آر آر نے آسکر ایوارڈ جتا کر ہندوستانی سنمای مںش تاریخ رقم کردی ہے۔ اس فلم کا گانا 'ناٹو ناتو' اس سال کے آسکر مںن بہترین اوریجنل گانے کے لے نامزد کیا گیا تھا





