SRK give fans a gift ahead of his birthday: شاہ رخ نے اپنی سالگرہ سے پہلے مداحوں کودیا بڑا تحفہ ، بڑے پردے پر دکھائی جائیں گی کنگ خان کی یادگار فلمیں
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلموں نے دہائیوں سے ناظرین کے دلوں پر راج کیا ہے۔ ان کی اداکاری کا جادو اور اسکرین پر ان کا کرشماتی انداز نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر میں ان کی منفرد پہچان بن چکا ہے۔ شاہ رخ خان کی فلموں نے ہمیں بارہا محبت، درد، ہمت اور دوستی کی کہانیاں دکھائی ہیں۔
IMDb: SRK tops the list of popular stars: مقبول ترین ستاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان سرفہرست، عالیہ بھٹ سے لے کر دیپیکا پڈوکون تک اس لسٹ میں شامل
شاہ رخ خان نے اس سال دو سب سے بڑی فلمیں جوان اور پٹھان دی ہیں۔ ان دونوں فلموں نے باکس آفس پر تباہی مچا دی تھیں۔ ان فلموں کو شائقین نے خوب پسند کیا۔ فلم نے کئی ریکارڈ توڑ دیے اور اب اس کا فائدہ کنگ خان کو بھی ملا ہے۔
Ask SRK Session: شاہ رخ خان نے ریلیز سے پہلے کہا- ہاؤس فل چلے گی فلم ڈنکی، مداحوں سے کہا- صوفہ لے کر جانا، سیٹ نہیں ملے گی
ایک مداح نے اداکار سے ان کی ذاتی زندگی سے متعلق سوال کیا۔ انہوں نے پوچھا، 'وہ کون سا وقت تھا جب شاہ رخ سب سے زیادہ پریشان تھے... اور آپ نے اپنی پریشانی سے کیسے نمٹا..؟'، اس کے جواب میں اداکار نے کہا، 'میں پرسکون رہ کر اس سے نمٹتا ہوں..
Ask SRK Session: شاہ رخ خان سے فین نے پوچھا لڑکی پٹانے کا طریقہ؟ کنگ خان نے دے دیا زبردست جواب
Ask SRK Session: شاہ رخ خان کی فلم جوان 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اس سے پہلے کنگ خان نے'آسک ایس آرکے سیشن' چلایا۔ اس دوران ایک فین نے ان سے ایسا سوال کیا کہ شاہ رخ خان کو اس کا جواب دینا پڑا۔





