Bharat Express DD Free Dish

Spying

جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے ایک افسر کی اہلیہ کے خلاف غیر ملکی خفیہ ایجنٹوں اور چین سے وابستہ افراد کو حساس فوجی معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مقدمہ درج، فوجی خاندانوں کے لیے سوشل میڈیا کے ضوابط پر بحث تیز

ایرانی عدلیہ کے مطابق حسین پدران نے اصفہان میں فوجی اور میزائل تنصیبات سے متعلق حساس معلومات موساد کو فراہم کی تھیں، سپریم کورٹ نے سزائے موت برقرار رکھی