Bharat Express DD Free Dish

Sports Festival Sarojini Nagar

وزیراعظم نریندر مودی کی تحریک سے منعقدہ ’سانسد کھیل مہوتسو‘ میں نوجوانوں نے دکھایا زبردست جذبہ، سروجنی نگر میں شان دار افتتاح، طلبہ و طالبات نے بکھیرے جوش و وطن دوستی کے رنگ۔