Sports promote better health: کھیل بہتر صحت کے ساتھ ذہن کو رکھتا ہے پرسکون، سنسد کھیل سے نئے کھلاڑیوں کو مل رہے ہیں مواقع: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے ملک کے وزیر کھیل منسکھ مانڈویہ کو سنسد کھیل کے بہتر تال میل پر مبارک باد دیتے ہوئے کھلاڑیوں سے کہا کہ کھیل زندگی کا وہ لازمی جز ہیں جو جسم کو صحت مند اور ذہن و دماغ کو پرسکون رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں کھیلوں کے حوالے سے سوچ بدل رہی ہے اور ’’کھیلو گے کودو گے بنو گے شیطان‘‘ کی کہاوت اب ’’کھیلو گے کودو گے بنو گے مہان‘‘ میں تبدیل ہو چکی ہے۔
Ram Charan meets the Prime Minister: تیراندازی کو فروغ دینے پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپاسنا اور انل کامینینی گارو کی کوششوں کی تعریف کی
اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کامینینی اور انل کامینینی گارو نے دنیا کی پہلی ’’آرچری پریمیئر لیگ‘‘ کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ وزیراعظم مودی کا سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار۔





