15th All India Police Archery Championship Ranchi Santosh Gangwar: رانچی میں 15ویں آل انڈیا پولیس تیر اندازی چیمپئن شپ کا آغاز، گورنر سنتوش گنگوار نے کیا افتتاح
گورنر سنتوش گنگوار نے کہا کہ تیر اندازی یکسوئی اور درست نشانے کا کھیل ہے۔ رانچی کے میگا اسپورٹس کمپلیکس میں قومی سطح کے مقابلے شروع، ملک بھر کی پولیس اور مرکزی نیم فوجی دستوں کے ماہر تیر انداز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔
PM Modi On World Yogasana Sports Championship: پہلی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ سے یوگا کو ایک کھیل کے طور پر نئی شناخت ملے گی: وزیر اعظم مودی
اپنے خطاب میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہر قدیم روایت وقت کے ساتھ نئے مراحل میں داخل ہوتی ہے اور یوگاسن کی یہ عالمی چیمپئن شپ بھی اسی تبدیلی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوگا صدیوں سے جسمانی، ذہنی اور روحانی صحت کا ذریعہ رہا ہے، لیکن اب اسے کھیلوں کی دنیا میں بھی ایک باقاعدہ مقام دلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
World Yogasana Sports Championship: وزیر اعظم مودی نے پہلی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ کا کیا افتتاح، احمد آباد میں 4 سے 8 جون تک جاری رہے گا عالمی مقابلہ
بھارت میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ 2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ گجرات کے تاریخی شہر احمد آباد میں 4 سے 8 جون تک جاری رہنے والی اس بین الاقوامی چیمپئن شپ کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی شام ورچوئل ذریعے سے کیا۔





