Amit Shah on Prakash Parv: پرکاش پرو پر سکھوں کے دسویں گرو کو وزیر داخلہ امت شاہ کا خراج عقیدت، کہا- ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی عظیم مثال ہیں گرو گووند سنگھ
امت شاہ نے مزید کہا کہ انسانی تاریخ میں اس نوعیت کی عظیم قربانی کے سبب ہی گرو گووند سنگھ جی کو ’سربنس دانی‘ کہا جاتا ہے۔ انہوں نے خالصہ پنتھ کی بنیاد رکھ کر سکھ مذہب کو نہ صرف خدمت بلکہ دفاع کا مضبوط ستون بنایا۔ پنچ پیارے آج بھی انسانی معاشرے کی حفاظت اور خدمت کی علامت ہیں۔
Shrimad Bhagwat Katha by Adani Group: اڈانی گروپ نے شریمد بھاگوت کتھا کا کیا اہتمام، عقیدت، بھکتی اور روحانی وراثت کا جشن
اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر پریتی بین اڈانی نے روحانی خطاب کے لیے بڑی تعداد میں آئے ہوئے عقیدت مندوں کو دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حقیقی ترقی صرف فیکٹریوں یا بندرگاہوں تک محدود نہیں بلکہ انسانی ترقی میں مضمر ہے۔
PM attended the centenary celebrations of Acharya Vidyanand Ji: آچاریہ ودیانند جی مہاراج کی صد سالہ تقریب میں شامل ہوئے وزیر اعظم مودی، ‘دھرم چکرورتی’ کے اعزاز سے نوازا گیا
وزیر اعظم نریندر مودی آچاریہ ودیانند جی مہاراج کی صد سالہ تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر انہیں 'دھرم چکرورتی' کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔





