PM Modi expresses condolences:’ایک سچے کرم یوگی رخصت ہوگئے…‘،وویکانندکیندر کے صدراے۔ بالاکرشنن کے انتقال پروزیراعظم مودی کا اظہارِتعزیت
وزیر اعظم مودی نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اے۔ بالاکرشنن کے ساتھ اپنی ایک پرانی تصویر بھی شیئر کی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے انہیں وویکانند کیندر کے ابتدائی ’جیون ورتی‘ کارکنوں میں سے ایک قرار دیا۔
Jain Acharya Lokesh Ji: امریکہ سے امن مشن مکمل کرکے وطن واپسی پر آچاریہ لوکیش جی کا شاندار استقبال، سنتوں نے شال، ہار اور روحانی لٹریچر پیش کرکے کیا اعزاز
’وی سپورٹ پیس‘ مہم کی عالمی کامیابی پر شرمن سنگھ کے سنتوں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے اعزاز۔ آچاریہ لوکیش نے کہا: یہ اعزاز میرا نہیں بلکہ بھگوان مہاویر کے فلسفے اور ہندوستانی تہذیب کا احترام ہے۔
PM Modi tribute Harichand Thakur: ’’ان کی تعلیمات آج بھی تحریک دیتی ہیں‘‘ وزیراعظم نریندر مودی نے شری شری ہری چند ٹھاکر کو پیش کیا خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اپنے پیغام میں شری شری ہری چند ٹھاکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھکتی، مساوات اور اخلاقیات کی جو تعلیمات معاشرے کو دیں، وہ آج بھی لوگوں کی زندگیوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شمالی 24 پرگنہ میں منعقد ہونے والا یہ میلہ ان اصولوں کے تئیں عوام کی وابستگی کو مزید مضبوط کرے گا۔
PM Modi pays tribute Sree Narayana Guru: وزیراعظم مودی کا سری نارائن گرو کو خراج عقیدت، کہا- سماجی مساوات، ہمدردی اور بھائی چارے کا پیغام آج بھی نسلوں کو متاثر کرتا ہے
سری نارائن گرو (20 اگست 1856 – 20 ستمبر 1928) کیرالا کے ایک سنت، فلسفی، روحانی رہنما اور سماجی مصلح تھے۔ انہوں نے تعلیم، صفائی، خدا سے عقیدت، تنظیم، اور زراعت کو فروغ دیا۔ وہ صنعتوں کو معاشی خود مختاری کا ذریعہ سمجھتے تھے اور ان کا ماننا تھا کہ درست مہارت، محنت، علم، تعلیم اور صاف ستھری زندگی کے ذریعے لوگ خوداعتماد، خوددار، نڈر اور اخلاقی و مالی طور پر مضبوط بن سکتے ہیں۔





