Bharat Express DD Free Dish

spanmagazine

اس انٹرویو میں جانیں امریکہ۔ہند تعلقات کو اکیسویں صدی کی فیصلہ کن اسٹریٹجک شراکت داری میں ڈھالنے اور دونوں ممالک کے لیے واضح فوائد فراہم کرنے کے بارے میں ہندوستان میں امریکہ کے سفیر سرجیو گور کے خیالات۔

آئی وی ایل پی سے فیضیافتہ گوہر جیلانیبتاتے ہیں کہ امریکی ادارے کس طرح کاروبار کو بحرانوں اور تعطل کا سامنا کرنے کے قابل بناتے ہیں۔

اس مضمون میں جانیں کہ  ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کس طرح ان کیمیاوی مادّوں کے غلط استعمال سے روکنے کا کام کرتی ہے جو سِنتھیٹِک ڈرگ کی تخلیق کا سبب بنتے ہیں۔

انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ بی پریسٹلی شان امریکہ کے ایس ٹی ای ایم مراکز سے حاصل پالیسی، اختراع اور صنعتی تعاون کے تجربات کو ہندوستان میں عملی اور صنعت سے ہم آہنگ اعلیٰ تعلیمی ماڈلس کی تیاری کے لیے بروئے کار لا رہے ہیں۔

ہند۔ بحرالکاہل محفوظ و پائیدار انفراسٹرکچر پروگرام  بندرگاہوں کی سلامتی اور خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے جس کا مقصد ہند۔بحرالکاہل خطے کے رہنماؤں کو باہمی تعاون اور علم کی شراکت کے ذریعے تربیت دینا ہے۔

اس مضمون میں آئی وی ایل پی فیض یافتہ شروتی پنڈلائی فرضی خبروں اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے کے چیلنجوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔