Train accident in Spain: اسپین میں بھیانک ریل حادثہ، دو ہائی اسپیڈ ٹرینوں کے درمیان ٹکر میں 46 افراد کی موت، راحت و بچاؤ آپریشن جاری
علاقائی حکومت کی ترجمان نے کہا کہ فی الحال حادثے کی اصل وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے حادثے سے متاثر ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Spain forests fire: اسپین کے جنگلات میں بھیانک آتشزدگی، 9 ہزار ہیکٹر سے زائد علاقہ متاثر، فوج اور فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف
حکام نے احتیاطی اقدام کے طور پرمتاثرہ اور قریبی علاقوں سے 900 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔ لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سرکاری احکامات پر عمل کریں اور کسی بھی خطرناک علاقے میں جانے سے گریز کریں۔
The role of American Professional Military Education: عالمی حکمت عملی کی تشکیل میں امریکی پیشہ ورانہ عسکری تعلیم کا کردار
امریکی فوج کے اعلیٰ پیشہ ورانہ تعلیمی نظام میں افسران صرف جنگی مہارتیں ہی نہیں سیکھتے بلکہ گہرے علمی مطالعے، حقیقی حالات سے قریب جنگی مشقوں اور شہری اداروں کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعے عالمی سطح پر حکمت عملی مرتب کرنے والے رہنما کے طور پر تیار ہوتے ہیں۔
Southern Spain Wildfire: جنوبی اسپین میں خوفناک جنگلاتی آگ، کم از کم 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ، 600 سے زائد افراد بے گھر
حکومت نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ لاس گیارڈوس کے علاقے میں بھڑکنے والی آگ سے اب تک 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل 12 ہلاکتوں کی اطلاع دی گئی تھی، تاہم بعد میں اس کی تصحیح کر دی گئی۔





