UP Assembly Election 2027: امروہہ میں گزشتہ بار بی جے پی اور سماج وادی پارٹی کے درمیان رہا تھا برابر کا مقابلہ، اس بار کس کا پلڑا ہوگا بھاری؟
2022 کے انتخابات میں ضلع کی 4 اسمبلی سیٹوں میں سے بی جے پی اور سماج وادی پارٹی نے 2، 2 سیٹوں پر حاصل کی تھی کامیابی
UP MLC Elections: اکھلیش یادو کا بڑا داؤ، تو یوگی آدتیہ ناتھ کی دھواں دھار ریلیاں! یوپی کی 11 ایم ایل سی نشستوں پر سیاسی گھمسان
اتر پردیش میں قانون ساز کونسل کے انتخابات اسمبلی الیکشن سے پہلے دونوں جماعتوں کے لیے اہم، یوگی نے سنبھالی انتخابی مہم کی کمان، اکھلیش نے آخری وقت میں دو امیدوار بدلے
BJP Leader Ram Asre Kushwaha Joins SP: اتر پردیش میں بی جے پی سے الگ ہوئے رام آسرے کشواہا، 13 سال بعد سماج وادی پارٹی میں واپسی
سابق وزیر رام آسرے کشواہا نے بی جے پی چھوڑ کر سماج وادی پارٹی کی رکنیت اختیار کی، پہلے بھی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رہ چکے ہیں
UP Assembly Election 2027: یوپی میں بی جے پی کی ہیٹ ٹرک پر بحران؟ 128 ارکان اسمبلی کا کٹے گا پتہ، یوگی کے کتنے وزرا فہرست میں؟
UP Assembly Election 2027: اتر پردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی نے 403 نشستوں پر خفیہ سروے کرایا ہے۔ رپورٹ میں 128 ارکان اسمبلی کے خلاف اینٹی انکمبنسی کے آثار سامنے آئے ہیں۔





