Jamaat-e-Islami Hind Welcomes Gaza Ceasefire : جماعت اسلامی ہند نے غزہ جنگ بندی کا کیا خیر مقدم، امیر سید سعادت اللہ حسینی نے غزہ کی تعمیر نو، انصاف اور حقیقی فلسطینی خودمختاری کا کیا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے غزہ میں طویل خونریزی کے بعد اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کو ایک ’مثبت اور امید افزا قدم ’ قرار دیا ہے۔ انہوں نے حکومت ہند سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ جنگ کے بعد تعمیرِ نو کے عمل میں اصولی اور فعال کردار ادا کرے۔
Palestine also has the support of Canada and Malta: فلسطین کو کینیڈا اور مالٹا کی حمایت، اقوام متحدہ میں آزاد ریاست کے طور پر منظوری دینے کا اعلان
حال ہی میں برطانیہ نے بھی اعلان کیا تھا کہ اگر اسرائیل نے جنگ بندی نہ کی تو وہ ستمبر میں فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا۔ ایسے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ستمبر اجلاس فلسطینی ریاست کی عالمی منظوری کی تاریخ رقم کر سکتا ہے۔





