South Asian University’s Big Step: ساؤتھ اییشن یونیورسٹی کا بڑا قدم، بیرون ممالک کے طلبا کو ہوگا فائدہ
ساؤتھ ایشین یونیورسٹی کے صدرپروفیسرکے کے اگروال نے یونیورسٹی کے کیمپس میں پریس کانفرنس کے دوران نئے تعلیمی سیشن 26-2025 کے لئے داخلہ کے عمل کا آغاز کیا۔
SAU All Set To Start Centre On Climate Change: ساؤتھ ایشین یونیورسٹی موسمیاتی تبدیلی پر سنٹر شروع کرنے کے لیے تیار
ساؤتھ ایشین یونیورسٹی (ایس اے یو ) ایک منفرد یونیورسٹی ہے، جو آٹھ سارک ممالک کی حکومتوں نے مشترکہ طور پر قائم کی ہے۔ ساؤتھ ایشین یونیورسٹی میں تقریباً نصف طلباء ہندوستان سے ہیں جبکہ باقی آدھے سارک ممالک کے باقی ہیں۔





