Quinton de Kock Becomes South Africa Best: ٹی20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے جنوبی افریقی بلے باز بنے کوئنٹن ڈی کاک
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے تیرہویں میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے سپر اوور میں افغانستان کو شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی۔ اس تاریخی مقابلے میں جنوبی افریقہ کے تجربہ کار اوپنر کوئنٹن ڈی کاک نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے جنوبی افریقی بلے باز کا اعزاز حاصل کر لیا۔
عالمی پلیٹ فارم پر وزیر اعظم مودی کی ستائش، جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر بولے- گلوبل لیڈر
بھارت میں جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر انیل سُوکلال نے بتایا کہ جنوبی افریقہ کے صدر سیرِل رامافوسا اور وزیر اعظم مودی اس دوران ایک اہم دو طرفہ ملاقات بھی کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے موجودہ تعلقات کے ساتھ ساتھ سیکورٹی تعاون، عوامی رابطے، اور دیگر نئے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر بھی بات چیت ہوگی۔
Women’s World Cup Final: فائنل سے قبل جنوبی افریقی کپتان نے پیٹ کمنز کا دہرایا بیان
بھارتی ٹیم کو لورا وولوارٹ سے خاص طور پر محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ان کا بھارت کے خلاف ریکارڈ نہ صرف شاندار ہے بلکہ وہ اس ورلڈ کپ میں زبردست فارم میں ہیں۔ وولوارٹ نے ٹورنامنٹ کے آٹھ میچوں میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں کی مدد سے 470 رنز بنائے ہیں۔
Heinrich Klaasen retires from international cricket: جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز ہینرک کلاسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے لی ریٹائرمنٹ
کلاسن نے کہا کہ میں اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا منتظر ہوں، کیونکہ یہ فیصلہ مجھے ایسا کرنے کی اجازت دے گا۔ میں ہمیشہ پروٹیاز کا بڑا سپورٹر رہوں گا۔ میرے کیریئر کے دوران مجھے اور میرے ساتھیوں کا ساتھ دینے والے ہر شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔
Legendary South African all-rounder Mike Procter dies: جنوبی افریقہ کے مایہ ناز آل راؤنڈر مائیک پراکٹر انتقال کرگئے
گزشتہ ہفتہ 17 فروری کو مائیک پراکٹر نے دنیا کو الوداع کہا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کو معلومات دیتے ہوئے سابق کرکٹر کی اہلیہ مرینا پراکٹر کا کہنا تھا کہ ’انہیں سرجری کے دوران مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئے اور دوبارہ نہیں اٹھے۔
BRICS Foreign Ministers meet in Cape Town: کیپ ٹاؤن میں امورخارجہ اور بین الاقوامی تعلقات کے برکس وزراء کی ہوئی میٹنگ، عالمی اور علاقائی رجحانات اور مسائل پر کیا تبادلہ خیال
وزراء نے اقتصادی تعاون کے شعبے میں اعلیٰ کثیر الجہتی فورم کا کردار ادا کرنے والے جی۔20 کی اہمیت کی توثیق کی۔





