India wins T20I series: ایڈلیڈ میں آسٹریلیا کو 17 رنز سے شکست، بھارت نے 2-1 سے جیتی ٹی20 سیریز
مندھانا نے 55 گیندوں پر 3 چھکے اور 8 چوکے کی مدد سے 82 رنز بنائے جبکہ جیمما رودریگیز نے 46 گیندوں پر 4 چوکوں کے ساتھ 59 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں۔ رچا گھوش نے ٹیم کے سکور میں 18 رنز کا اضافہ کیا۔





