Sonamarg avalanche video Gandarbal Kashmir: وادی میں برفیلا طوفان! دکانیں، مکانات اور سڑکیں سب زد میں، سونمرگ کا دل دہلا دینے والا یہ ویڈیو دیکھا کیا؟
سونمرگ میں پہاڑ سے ٹوٹ کر آنے والا ایوالانچ ہوٹل کے احاطے تک پہنچ گیا، جس کا خوفناک منظر سی سی ٹی وی میں کیمرے کی آنکھ میں قید ہو گیا۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Z-Morh Tunnel transforms Sonamarg: سونہ مرگ زیڈ موڑ سرنگ سیاحت کو دے گی نئی جہت،کشمیر کی معیشت کو ملے گی تقویت
زیڈ موڑ سرنگ نہ صرف سیاحت اور کاروبار کے لیے اہم ہے بلکہ اسٹریٹیجک نقطہ نظر سے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ سرنگ کارگل، لیہہ اور لداخ کے اسٹریٹیجک علاقوں کو آپس میں ملانے کا ایک اہم راستہ ہے، جس سے ہندوستانی فوج کو بھی فائدہ ہوگا۔
PM Modi inaugurates the Z Morh tunnel in Sonamarg: اب لوگ رات میں بھی لال چوک پر آئس کریم کھا رہے ہیں، جموں وکشمیرمیں ٹورازم میں ہوا اضافہ، سون مرگ میں وزیراعظم مودی کا خطاب
وزیراعظم نریندرمودی نے سون مرگ میں کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں جموں وکشمیرمیں امن وترقی کا جوماحول بنا ہے، اس کا فائدہ ہم پہلے ہی ٹورازم سیکٹرمیں بھی دیکھ رہے ہیں۔ اکیلے سال 2024 میں 2 کروڑسے زیادہ سیاح جموں وکشمیرآئے ہیں۔
Taxi rates fixed in J&K’s Sonamarg to facilitate tourists: سیاحوں کی سہولت کے لیے جموں و کشمیر کے سونمرگ میں ٹیکسی کے نرخ مقرر
نئے گائیڈلائن کا ایک اہم پہلو سونمرگ سے زیرو پوائنٹ تک ٹیکسی خدمات کے نرخوں کا تعین ہے۔





