Haryana Assembly Elections 2024: لیڈر سومناتھ بھارتی کے بیان پر کانگریس کی ممتاز پٹیل نے کہا، ‘ملک میں فیصلہ نفع ونقصان کے لئےنہیں بلکہ ملک کے مفاد میں لیا گیا ‘
کانگریس لیڈر ممتاز پٹیل نے کہا کہ تمام پارٹیاں انڈیا الائنس کے تحت لوک سبھا انتخابات میں متحد ہوئیں تھیں۔ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں اتحاد کا فیصلہ دونوں پارٹیوں کے اعلیٰ رہنما کریں گے۔
HC issues notice to BJP MP Bansuri Swaraj: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بانسوری سوراج کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی سومناتھ بھارتی کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے مانگا جواب
درخواست میں کہا گیا کہ ریٹرننگ افسر کے مطابق سومناتھ بھارتی کو 3 لاکھ 74 ہزار 815 ووٹ ملے، جب کہ سوراج کو 4 لاکھ 53 ہزار 185 ووٹ ملے۔ ان دونوں نے نئی دہلی کے پارلیمانی حلقے سے الیکشن لڑا تھا اور سوراج کو فاتح قرار دیا گیا تھا۔ سومناتھ بھارتی نے یہ عرضی عوامی نمائندگی ایکٹ کی دفعہ 80 اور 81 کے تحت دائر کی ہے۔
New Delhi: سندھی اکیڈمی نے مالویہ نگر میں ثقافتی نمائش کا کیا اہتمام
سومناتھ بھارتی نے کہا کہ، "میں اس ثقافتی پروگرام کی حیرت انگیز کامیابی سے بہت پرجوش ہوں، مجھے رہائشیوں کی طرف سے بہت سے کالس موصول ہوئیں جن میں خوشی کا اظہار کیا گیا اور مزید اس طرح کے ثقافتی پروگراموں کا مطالبہ کیا گیا - سومناتھ بھارتی