Bharat Express DD Free Dish

Soha Ali Khan

سوہا علی نے بتایا کہ یہ ڈرنک جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے، نظامِ ہاضمہ بہتر بنانے، پیٹ کے پھولنے کی شکایت کم کرنے اور پورے دن توانائی برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ سوہا  علی اس مشروب میں ایک چٹکی ہلدی بھی شامل کرتی ہیں،

بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان ایک شاہی خاندان میں پلی بڑھی ہیں۔ اداکاری کو آگے بڑھانے کے لئے اس نے بینک میں نوکری چھوڑدی اور اپنے سپر اسٹار بھائی سیف علی خان کے تعاون سے بالی ووڈ میں اپنا نام پیدا کیا۔

سوہا علی نے کچھ عرصہ فورڈ فاؤنڈیشن اورسٹی بینک میں کام کیا۔ اس کے بعد سال 2004 کے دوران انہوں نے بنگالی فلم ’اِتی سری کانتا‘ سے سنیما کی دنیا میں پہلا قدم رکھا۔