Bharat Express DD Free Dish

software

ایئر بس A320 فیملی کے طیاروں میں ضروری سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی وجہ سے دنیا بھر میں پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔ تقریباً 6000 جیٹس کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔

لوئرس نے بتایاکہ بھارت دنیا کا دوسرا ملک ہے جہاں ہمارے سب سے زیادہ ملازمین ہیں، اور ان میں سے بڑی تعداد انجینئرز کی ہے جو خاص طور پر سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ پر کام کر رہے ہیں۔ ہم اسے اپنے پورٹ فولیو کے دیگر حصوں کے ساتھ مربوط کریں گے۔

رپورٹ میں ہندوستان بھر میں سافٹ ویئر کی برآمدات میں علاقائی شراکت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی خطہ 131.1 بلین ڈالر کا سب سے بڑی حصہ داری رہی ہے

ہندوستان دبئی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری یعنی ایف ڈی آئی کے لیے ایک اہم ذریعہ ملک کے طور پر ابھرا ہے، جو متحدہ عرب امارات کے سات امیروں میں سے ایک ہے۔حالیہ دنوں جاری کئے گئے ایک رپورٹ سے اس حقیقت کا انکشاف ہوا ہے کہ دبئی میں بھارت کو ایک الگ پہنچان اور حیثیت حاصل ہوگئی ہے