Operation Sindoor: ‘Global Times’ and ‘TRT World’ blocked in India: پاکستان کی حمایت کرنے پر حکومت کا بڑا فیصلہ، چین کے ’گلوبل ٹائمز‘ اور ترکیہ کے ’ٹی آر ٹی ورلڈ‘ کے سوشل میڈیا ہینڈل ہندوستان میں بلاک
حکومتِ ہند نے فرضی خبریں پھیلانے پر چین کے ’گلوبل ٹائمز‘ اور ترکیہ کے ’ٹی آر ٹی ورلڈ‘ کے سوشل میڈیا ہینڈل بلاک کر دیے۔ اس سلسلے میں اب تک 8000 سے زائد اکاؤنٹ پر کی گئی ہے کارروائی





