Nationwide Blood Donation: گوتم اڈانی کی 64ویں سالگرہ پر اڈانی فاؤنڈیشن کی ملک گیر خون عطیہ مہم، ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد مریضوں کو ملے گا فائدہ
اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر پریتی اڈانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ گوتم اڈانی کی 64ویں سالگرہ پر ’’سیوا ہی سادھنا ہے‘‘ کے نظریے کو اڈانی پریوار نے ایک عظیم خون عطیہ مہم کے ذریعے حقیقت کا روپ دیا۔
Swabhimaan Initiative: ’سوابھیمان‘ پہل کے ذریعے اگلے پانچ برسوں میں ملک بھر میں 10 لاکھ خواتین کو بااختیار بنانے کا ہدف: پریتی اڈانی
پریتی اڈانی نے اعلان کیا کہ اگلے مرحلے میں مہاراشٹر کی ایک لاکھ خواتین کو اس پہل سے جوڑا جائے گا۔ اس کے بعد آنے والے برسوں میں اسے پورے ملک تک پھیلا کر 10 لاکھ خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کا ہدف حاصل کیا جائے گا۔
International Women’s Day: عالمی یوم خواتین پر نئی مہم کا آغاز، نیتا امبانی کا خواتین کے لیے ’HERoes‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان
اس نئی تحریک کا مقصد خواتین کو حوصلہ دینا اور انہیں اپنی اندرونی طاقت اور قیادت کی صلاحیت کو پہچاننے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس کے ذریعے خواتین کو اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور معاشرے میں فعال کردار ادا کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔
Adani Green Talks 2025: اڈانی گرین ٹاکس 2025: مقصد پر مبنی جدت اور سماجی اثرات کی نمائش، ڈاکٹر کرشنا ایلا کو ’’لوک کلیان ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا
چیئرمین گوتم اڈانی نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ آج کی جدوجہد غیر ملکی اقتدار سے آزادی کے لیے نہیں بلکہ ٹیکنالوجی اور سماجی اختراع میں خودکفالت کے لیے ہے۔ انہوں نے اسے بھارت کی ’’دوسری جنگِ آزادی‘‘ قرار دیا جس کا مقصد ہر طبقے کو بااختیار بنانا اور جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے۔
Adani Foundation Chairperson delivers keynote address: ڈاکٹر پریتی اڈانی کا سماجی اثر بڑھانے کیلئے مربوط تعاون پلیٹ فارم قائم کرنے پر زور، اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن کا ہانگ کانگ میں منعقدہ اے وی پی این گلوبل کانفرنس 2025 میں کلیدی خطاب
اے وی پی این کی سی ای او نینا سُبروال بترا نے کہا: ’’ڈاکٹر پریتی اڈانی کا خطاب جرات مندانہ عمل کی ایک طاقتور اپیل تھی۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں غیر یقینی حالات میں بھی اقدام کرنا ہوگا اور ایشیا کے لیے ایک پائیدار اور مساوی مستقبل کی بنیاد رکھنے کے لیے حل میں سرمایہ کاری کرنی ہوگی۔
Jan Dhan Yojana completes 11 years: جن دھن اسکیم کے 11 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم مودی نے کہا- عوام کو اپنا مقدر خود لکھنے کی ملی طاقت
وزیراعظم مودی نے 28 اگست 2014 کو جن دھن اسکیم کا آغاز کیا، جو دنیا کی سب سے بڑی مالی شمولیت کی پہل ثابت ہوئی۔ اس اسکیم کے ذریعے غریب اور پسماندہ لوگوں کی بینکنگ سہولیات تک رسائی یقینی ہوئی۔
Arhan Bagati Wins ET Global Award for Social Impact: ہارورڈ اسکالر اور KYARI کے بانی ارہان بگاتی کو ET انڈو گلوبل لیڈرز ایوارڈ سے نوازا گیا، سماج میں تبدیلی کے لیے ان کی خدمات کا کیا گیا اعتراف
ارہان باگتی ان دنوں ہارورڈ یونیورسٹی میں پبلک پالیسی میں ماسٹرز کر رہے ہیں اور اپنے علمی پس منظر کے ساتھ ساتھ عملی میدان میں بھی غیرمعمولی سرگرم ہیں۔
NEP 2020 A holistic pathway: نئی تعلیمی پالیسی ہمہ گیر ترقی کا ایک انقلابی خاکہ، پالیسی میں پیچیدہ سماجی اور ٹیکنالوجیکل چیلنجز سے نمٹنے کی قابلیت
یہ اقدامات نہ صرف تعلیم کو عام افراد کے لیے قابلِ رسائی بناتے ہیں بلکہ طلبہ کو بدلتے ہوئے عالمی مسائل سے نمٹنے کے لیے بھی تیار کرتے ہیں۔ جیسے جیسے بھارت اپنے تعلیمی اہداف کی سمت بڑھ رہا ہے، NEP 2020 اس سفر کے لیے ایک مضبوط، سائنسی اور مستقبل ساز بنیاد فراہم کر رہا ہے۔
Amit Shah praises Bharat Vikas Parishad: وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارت وکاس پریشد کے 63ویں یوم تاسیس پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی، پریشد کو ملک کی ترقی میں نمایاں کردار پر سراہا
وزیرداخلہ نے کہا کہ بی وی پی بھارت کی ترقی میں مسلسل اہم کردار ادا کرتا رہے گا اور یہ ان لوگوں کے بیچ ایک پُل کا کام کرے گا جو خدمت کرنے کے خواہش مند ہیں اور جنہیں اس کی ضرورت ہے۔





