‘I Was Ashamed of Being a Hindu’: ’مجھے ہندو ہونے پر شرمندگی ہو رہی تھی‘، سوّرا بھاسکر نے بابری مسجد کے خلاف ہوئے فیصلے پر کیا اظہارِ خیال
سوّرا بھاسکر نے 2019 کے ایودھیا فیصلے کو ’غیر منصفانہ‘ قرار دیتے ہوئے مسلم دوستوں سے معافی مانگنے کا ذکر کیا، عامر خان، شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیغام بھیجا تھا
PM Modi Paid Tribute To Dr Baba Adhav : وزیر اعظم مودی نے ڈاکٹر بابا ادھَو کے انتقال پر پیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- مزدوروں کی بھلائی کے لیے ان کے کاموں کو کیا جائے گا یاد
نامور سماجی کارکن اور مزدور تحریک کے لیڈر ڈاکٹر باباصاحب پانڈورنگ ادھَو عرف بابا ادھَو پیر کے روز پونے میں 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بابا ادھَو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’بابا ادھَو کو سماج کے مختلف طبقات کی خدمت کرنے اور خاص طور پر محروم طبقے کو مضبوط بنانے اور مزدوروں کی فلاح کے لیے ان کی کوششوں کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘‘۔





