Gujarat Minister Meets Amit Shah: احمد آباد سائنس سٹی کی توسیع پر امت شاہ سے گجرات کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی اہم ملاقات
دسمبر 2025 میں نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے دوران انہوں نے ہندوستان کے 2047 کے ترقیاتی وژن اور گجرات کے اہداف پر بھی تبادلہ خیال کیا تھا۔وکسِت گجرات سمٹ 2026 کے دوران بھی مودھواڈیا نے مصنوعی ذہانت، سیمی کنڈکٹر،
Gautam Adani Welcomes US Court Ruling: گوتم اڈانی نے امریکی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا، کہا-اپنے دیش کی تعمیر جاری رکھیں گے
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ وہ عاجزی اور عدالتی عمل کے تئیں گہرے احترام کے ساتھ اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل دور کے دوران سچائی، انصاف اور قانون کی حکمرانی پر ان کا اعتماد کبھی متزلزل نہیں ہوا۔گوتم اڈانی نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا،
Sonam Wangchuk Hunger Strike: سونم وانگچک معاملہ پر پریانکا چترویدی نے حکومت کو نشانہ بنایا، کہا- عوام کبھی معاف نہیں کرے گی
سی جے پی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے الزام عائد کیا ہے کہ حراست کے دوران دہلی پولیس نے ان کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کی۔ ان الزامات کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بھی پولیس کی کارروائی پر سوالات اٹھائے ہیں اور حکومت سے وضاحت طلب کی ہے۔ابھیجیت دیپکے نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنتر منتر پر ہی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے اور سونم وانگچک کی تحریک کو آگے بڑھایا جائے گا۔
PM Modi in Jakarta: جکارتہ میں وزیراعظم مودی اور صدر پرابوو سوبیانتو کی آج اہم دوطرفہ ملاقات، دفاع، بحری سلامتی، غذائی تحفظ اور ڈیجیٹل معیشت پر تعاون بڑھانے پر زور
وزیراعظم مودی پیر کی دوپہر اپنے تین ملکی سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں جکارتہ پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ یہ ان کا انڈونیشیا کا چوتھا دورہ ہے، تاہم جامع اسٹریٹجک شراکت داری قائم ہونے کے بعد یہ ان کا پہلا مکمل دوطرفہ سرکاری دورہ ہے۔ دونوں رہنما 2018 میں قائم ہونے والی اس شراکت داری کے تحت اب تک ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیں گے اور مستقبل کی ترجیحات طے کریں گے۔





