India’s smartphone shipments rise 22% in Q2: ہندوستان کی اسمارٹ فون کی ترسیل میں لگاتار دو سہ ماہی کمی کے بعد آئی بہتری، Q2 میں 22 فیصد اضافہ درج کیا گیا
چینی برانڈز وِوو اور اوپو نے نئی سستی ڈیوائسز اور آن لائن و ریٹیل چینلز کے ذریعے اس ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔





