Bharat Express DD Free Dish

smartphone market

قیمتوں میں اضافے کے باوجود یوزر بڑی تعداد میں نئے فون خرید رہے ہیں۔ کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2025 کے درمیان عالمی اسمارٹ فون مارکیٹ کا ریونیو 135 بلین ڈالر تک پہنچ گیا، جو کسی ایک سہ ماہی کا اب تک کا سب سے زیادہ ریونیو ہے۔

اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ کے عالمی مرکز کے طور پر ابھرتے ہوئے ہندوستان میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ برآمدات مسلسل بڑھ رہی ہیں

اس سال ہندوستان کی اسمارٹ فون مارکیٹ کا حجم 50 بلین ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ ہندوستانی کرنسی میں یہ رقم 4,28,900 کروڑ روپے ہوگی۔