AI-Powered Survey Vehicles: قومی شاہراہوں کی نگرانی میں انقلابی تبدیلی، حکومت نے اے آئی سے لیس سروے گاڑیاں تعینات کیں
جی پی ایس، 3D لیزر ٹیکنالوجی اور ہائی ریزولوشن کیمروں سے لیس جدید نظام کے ذریعہ سڑکوں کی خرابیوں کی نشاندہی اور مرمت کا عمل اب مزید تیز اور شفاف طریقے سے ممکن ہوپائے گا۔
Land Port Management System: وزیرداخلہ امت شاہ نے لینڈ پورٹ مینجمنٹ سسٹم ’’ونیمئے‘‘ کا کیا افتتاح، تجارت اور سرحدی سلامتی میں اہم کردار پر زور
یہ جدید ڈیجیٹل نظام تمام لینڈ پورٹس کی سرگرمیوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر لائے گا اور لاجسٹکس و ضابطہ جاتی معلومات کے محفوظ اور حقیقی وقت میں تبادلے کو یقینی بنائے گا۔ اس کے ذریعے لینڈ پورٹس کو ہوائی اڈوں اور سمندری بندرگاہوں میں رائج جدید ڈیجیٹل نظاموں کے مساوی بنایا جائے گا۔
Maharashtra Infrastructure: دھاراوی ری ڈیولپمنٹ ایشیا کا سب سے دلچسپ منصوبہ، انفراسٹرکچر ترقی میں ملک کے لیے مثال بن چکا ہے مہاراشٹر: ایم جمشید
ایم جمشید نے دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو ایشیا کے سب سے دلچسپ ترقیاتی منصوبوں میں شمار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ایشیا میں اگر کوئی سب سے زیادہ دلچسپ پروجیکٹ ابھر رہا ہے تو وہ دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ ہے۔





