Ketan Agarwal Murder Case: منگیتر کے قتل سے پہلے ہی کیاسیا نے کر لی تھی شادی سیا کیتن کو بار بار لوہاگڑھ لے جانے پر اصرار کرتی تھی
تفتیش کے مطابق سیا اور چیتن اکتوبر 2025 سے مسلسل ایک دوسرے کے رابطے میں تھے اور دونوں کے درمیان مبینہ طور پر رشتہ تھا۔ دوسری جانب سیا کا خاندان اس تعلق کے خلاف تھا اور اس کی شادی کیتن سے طے کی گئی تھی۔کیتن اور سیا کی منگنی 19 فروری 2026 کو ہوئی تھی۔ دونوں کی شادی نومبر میں ادے پور میں ہونی تھی۔





