Hina Shahab: دل کا دردزباں پر جاری ، آر جے ڈی میں واپس جانے کے سوال پر حنا شہاب نے کیا کہا؟
شہاب الدین صاحب ہر مشکل حالات میں آر جے ڈی کے ساتھ رہے۔ ان کی موت کے بعد ہمارے خاندان کو نظر انداز کیا گیا یا نہیں یہ الگ بات ہے۔ آر جے ڈی شہاب الدین صاحب کی پارٹی تھی۔