Bharat Express

Single Window System

محکمہ نے یہ بھی کہا کہ 14 شعبوں کے لیے پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیموں نے اہم سنگ میل حاصل کیے ہیں، جن میں 1.46 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری،  12.5 لاکھ کروڑ روپے کی پیداوار/ فروخت، 4 لاکھ کروڑ روپے کی برآمدات اور 9.5 لاکھ افراد کے لیے روزگار شامل ہیں۔