Bharat Express

Single Sigarette

بین الاقوامی ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر کے حوالے سے کمیٹی نے کہا ہے کہ تمباکو اور الکحل کے استعمال سے کینسر ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اس کے علاوہ گٹکھا، ماؤتھ فریشنر اور خوشبودار تمباکو کے نام پر فروخت ہونے والی مصنوعات پربھی پابندی لگانے کی بات کہی گئی ہے۔