Bharat Express DD Free Dish

Sindh Province

معروف انگلش اخبار ڈان کے مطابق، ریسکیو-1122 کے ترجمان حسن الحسیب خان نے بتایا کہ دھماکہ بلاک ای میں بسم اللہ ریزیڈنسی کے اوپری فلور پر سحری کے وقت ہوا اور دھماکے کی آواز میلوں دور تک سنی گئی۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھلے ہی سندھ آج ہندوستان کا حصہ نہیں ہے لیکن اس کی تہذیب اور ثقافت ہمیشہ ہندوستان سے جڑی رہے گی۔ انہوں نے سرحدوں کو تبدیل کرنے کے امکان کا بھی ذکر کیا، تجویز پیش کی کہ سندھ مستقبل میں ہندوستان میں شامل ہوسکتا ہے۔

شفیع برفت نے نیٹو قیادت، اقوام متحدہ اور اتحادی حکومتوں سے اپیل کی کہ وہ افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے عمل کی حمایت کرکے اپنے اخلاقی اور سیاسی فرائض کو پورا کریں۔

سندھ میں 'پکے' ڈاکو ہندو لڑکیوں کو اسلام قبول کروا رہے ہیں اور 'کچے' ڈاکو صرف اغوا کرتے ہیں۔ پاکستان کا آئین کہتا ہے کہ کسی کا زبردستی مذہب تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ قرآن پاک کہتا ہے کہ دین میں کوئی جبر نہیں ہے۔ یہ ظالم لوگ نہ پاکستان کے آئین کو مانتے ہیں نہ قرآن کو۔

بھٹو ہمیشہ بھارت میں اقلیتوں پر تشدد پر تنقید کرتے ہیں۔ وہ ہمیشہ ہندوتوا نظریہ کی حامل موجودہ حکومت کو ہندوستان میں بڑھتے ہوئے تشدد کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں ۔