Gold And Silver Price Today : سونے، چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر لوٹ آئی تیزی، سونا 1.20 لاکھ روپے فی 10 گرام سے اوپر
مسلسل چھ کاروباری سیشنوں کی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی لوٹ آئی ہے۔ پیر کے روز سونا تقریباً 2,600 روپے فی 10 گرام مہنگا ہو گیا، جس سے 24 قیراط سونے کی قیمت 1,20,628 روپے فی 10 گرام تک پہنچ گئی ہے۔
Gold Silver Price Today : سونے، چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر زبردست گراوٹ، کیا مزید کم ہونگی قیمتیں؟ جانئے آج کا ریٹ
منگل، 28 اکتوبر کو جہاں ایک طرف چھٹھ پوجا کا آخری دن منایا جا رہا ہے، وہیں دوسری جانب قیمتی دھاتوں کے بازار میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ سونا اور چاندی، دونوں کی قیمتوں میں آج پھر نمایاں کمی درج کی گئی ہے۔
Gold and Silver price crash again: سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ، دیکھیں اب کہاں جا کر رکیں قیمتیں
اگر گزشتہ دو روز کی بات کی جائے تو سونا اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے، حالانکہ دیوالی کے وقت چاندی کی قیمت میں ریکارڈ تیزی درج کی گئی تھی۔
Gold Silver Price Today: دیوالی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ، چاندی کی قیمت میں آئی کمی ، جانیے آج کی تازہ قیمتیں
دیوالی گزر چکی ہے اور اب چند دنوں میں تہواروں کا سیزن ختم ہونے والا ہے۔ ایسے میں اگر آپ سونا چاندی خریدنے کا سوچ رہے ہیں، یا ان میں سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، تو یہ خبر آج آپ کے لیے ضروری ہے۔
Gold rate today on Diwali: دیوالی کے دن سونے کی چمک پڑی پھیکی، جانیں اپنے شہر کے تازہ ریٹ
اگر آپ آج سونا خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کے شہر میں تازہ قیمتیں کیا ہیں۔ دیوالی کے دن سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
Gold Silver Price Today : دھن تیرس پر سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ، چاندی ہوئی اتنی سستی، جانیں آج کی تازہ ترین قیمت
آج دھن تیرس کا تہوار ہے اور اس دن لوگ خریداری کے لیے سناروں کی دکان پر جاتے ہیں۔ صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وہیں دوسری طرف چاندی کی قیمت میں طویل عرصے کے بعد کمی آئی ہے۔
Gold Silver price Diwali 2025: دیوالی سے پہلے مسلسل دوسرے دن سونے کی قیمتوں میں کمی، طویل عرصے بعد چاندی میں بھی آئی گراوٹ، جانیں آج کی تازہ قیمتیں
دیوالی سے پہلے سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آج دوسرے دن سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے اور طویل عرصے بعد چاندی کی قیمتوں میں بھی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔
Gold silver prices Diwali 2025: مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان، آج سونا اور چاندی خریدنے کا بہترین موقع– جانیے آپ کے شہر کی تازہ ترین قیمتیں
دیوالی کا تہوار آنے والا ہے۔ ایسے میں اگر آپ سونا چاندی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، یا سونے چاندی میں سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، تو یہ خبر آج آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔
Gold Silver price: سونے کی قیمتوں میں آئی تیزی، جبکہ چاندی کی قیمتیں مستحکم، جانیں آج کی تازہ قیمتیں
دیوالی کے موقع پر سونے میں سرمایہ کاری کرنے والے لوگوں کے لیے یہ خبر بہت اہم ہے۔ دہلی، یوپی اور ایم پی میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ چاندی کی قیمت فی الحال مستحکم ہے۔
Gold &Silver Rate Today: کرسمس سے پہلے سونے کے دام گرے، جانیں بہار میں کتنا سستا مل رہا ہے سونا
آج 22 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت 49,750 ہے۔ اس کے ساتھ ہی 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آج 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت 54,270 ہے۔





