Sikkim bans firecrackers: سکم میں دیوالی کے پیش نظر آتش بازی اور سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی، ماحول دوست جشن کی اپیل، شہریوں کو متبادل سرگرمیوں کی ترغیب
عدالت نے دہلی میں پہلے سے عائد مکمل پابندی میں نرمی کی اور مقررہ ضوابط کی پابندی کے ساتھ گرین آتش بازی کی فروخت اور استعمال کی اجازت دی ہے۔ چیف جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس کے ونود چندر کی بنچ نے فیصلہ دیا کہ گرین آتش بازی صرف 18 سے 20 اکتوبر تک فروخت کی جاسکتی ہے۔





