Bharat Express DD Free Dish

Sikh history

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سکھوں کے دسویں گرو، گرو گوبند سنگھ جی کے جیوتی جوت دیوس کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا اور انسانیت، سماجی مساوات اور قوم کی خدمت کے لیے ان کی عظیم خدمات کو یاد کیا۔

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس نے واضح کیا کہ گرو تیغ بہادر جی کی وراثت صرف سکھ برادری تک محدود نہیں رہے گی بلکہ ریاست بھر کے تمام طبقات اور ’’نانک نام‘‘ سے وابستہ ہر فرد تک پہنچائی جائے گی۔

ویر بال دیوس کے قومی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ویر صاحبزادے ہندوستان کے حوصلے، بہادری اور شجاعت کی روشن علامت ہیں، جنہوں نے عمر اور حالات کی تمام حدیں توڑ دیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے 9 جنوری 2022 کو اعلان کیا تھا کہ گرو گوبند سنگھ جی کے صاحبزادوں کی شہادت کی یاد میں ہر سال 26 دسمبر کو ویر بال دوس منایا جائے گا۔