Storms Wreak Havoc in Rajasthan: راجستھان میں آندھی اور طوفان کا قہر، کئی اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری
انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محتاط رہیں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور خراب موسم کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں۔ دیدوانا-کچا من، سری گنگا نگر، ہنومان گڑھ، جے پور، جھنجھنو، کوٹ پوتلی-بہروڑ، ناگور اور سیکر سمیت متعدد اضلاع میں نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔
Rajasthan Accident: راجستھان میں الگ الگ سڑک حادثوں میں آٹھ افراد ہلاک، 40 زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی سیکر کے ضلع کلکٹر مکل شرما، ایس پی بھون بھوشن یادو، سٹی ڈی ایس پی (آئی پی ایس) شاہین سی اور اے ڈی ایم رتن کمار موقع پر پہنچ گئے۔ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
PM Modi Rajasthan Visit: آٹھ اسمبلی سیٹوں والے سیکر کے کسانوں سے خطاب کریں گے وزیر اعظم مودی، 9 کروڑ اکاؤنٹس میں بھیجیں گے2 ہزار کا ‘احترام’
کانگریس صدر اور لکشمن گڑھ کے ایم ایل اے گووند سنگھ دوٹاسرا سیکر سے ہی ہیں۔ یہ ان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوگا۔ دوٹاسرا ہمیشہ کہتے ہیں کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت ہے اور کسانوں کے لیے کچھ نہیں کیا جا رہا ہے۔





