T20 World Cup 2026: زمبابوے نے کیا دوسرا بڑا الٹ پھیر، سری لنکا کو 6 وکٹوں سے دی شکست
میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ اوپنرز کسل پریرا اور پتھم نسانکا نے ٹیم کو تیز آغاز فراہم کیا اور ابتدائی پانچ اوورز میں 54 رنز جوڑے۔
ICC T20 World Cup 2026: ’’ہر کسی کو انڈر ڈاگ کہانی پسند ہوتی ہے…‘‘، سپر 8 میں پہنچنے پر زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کا نے کیا خوشی اظہار
منگل کے روز پالے کیلے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا، جس کے بعد زمبابوے گروپ بی کی پوائنٹس ٹیبل پر 5 پوائنٹس کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ اس نتیجے کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی سپر 8 میں رسائی کی امیدیں ختم ہو گئیں۔
IND vs ZIM: سیریز میں برتری حاصل کرنے کے بعد کافی خوش ہیں شبمن گل، سکندر رضا کا چھلکا درد
جب شبمن گل سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ٹیم کے 200 رنز تک نہ پہنچنے پر مایوس ہیں تو گل نے کہا کہ گیند وقفے وقفے سے وکٹ پر آرہی تھی جس کی وجہ سے لینتھ گیند کو مارنا آسان نہیں تھا۔ گل نے کہا کہ ہم لینتھ گیند کو بھی مارنا چاہتے تھے۔
India vs Zimbabwe T20 Series 2024: زمبابوے کے خلاف ٹیم انڈیا کے لیے اتنی آسان نہیں ہوگی ٹی 20 سیریز، جانئے کچھ اہم فیکٹز
زمبابوے کے کپتان سکندر رضا اپنی ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی ہوں گے، جنہیں 86 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا تجربہ ہے۔ رضا ایک بہترین مڈل آرڈر بلے باز ہیں اور اچھی اسپن گیند بھی کر سکتے ہیں۔
Sikandar Raza Records: سکندر رضا کا بڑا کارنامہ، ٹی-20 تاریخ میں ایسا کرنے والے پہلے کرکٹر بنے
اس مقابلے میں سکندر رضا نے بطور گیند باز 4 اوور میں 13 رن دے کر تین بلے بازوں کواپنا شکاربنایا۔ ساتھ ہی سکندر رضا نے بلے بازی میں 42 گیندوں پر 62 رنوں کی اننگ کھیلی۔





