Group Captain Shubhanshu Shukla Awarded Ashoka Chakra: فضائیہ کے گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کو ملے گا اشوک چکر، خلا میں تاریخ رقم کرنے پر اعلیٰ اعزاز
بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کو ملک کے سب سے بڑے بہادری کے اعزاز اشوک چکر سے نوازا جائے گا۔ یومِ جمہوریہ سے قبل کی شام کو مرکزی حکومت نے گیلنٹری ایوارڈز کا اعلان کیا، جس میں ان کا نام سرفہرست ہے۔
Shubhanshu Shukla returns to India: خلا باز شوبھانشو شکلا پہنچے ہندوستان،دہلی سی ایم نے کیا والہانہ استقبال،پی ایم مودی سے آج ہوگی ملاقات
اطلاعات کے مطابق، شوبھانشو شکلا جلد ہی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کر سکتے ہیں، جو ممکنہ طور پر 18 اگست 2025 کو ہو گی۔ وزیراعظم مودی نے پہلے ہی 28 جون 2025 کو شکلا سے رابطہ کر کے انہیں مشن کی کامیابی پر مبارکباد دی تھی اور ان کی واپسی کا انتظار کرنے کی بات کہی تھی۔
Namaskar from space! I am thrilled to be here: گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا نے خلا سے بھیجا ویڈیو پیغام،فخر کے ساتھ اپنے تجربات کئے شیئر
شوبھانشو نے بتایا کہ جب ڈریگن خلائی جہاز لانچ کے 10 منٹ بعد راکٹ سے الگ ہوا تو میں نے کھڑکی سے سورج کی چمک اور ستارے دیکھے۔ یہ میرے لیے ناقابل یقین تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے عملے کے ساتھ ہنسی اور مذاق کیا اور یوگا کے کچھ آسن آزمائے۔
Astronaut Shubhanshu Shukla wrote emotional note: خلا باز شبھانشو شکلا کا بیوی کے نام جذباتی پیغام ،41 سال بعد ایک بار پھر بھارت خلا میں، ملک کے لیے قابل فخر لمحہ
شبھانشو شکلا کی خلائی پرواز نہ صرف بھارت کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے بلکہ ایک جذباتی انسانی داستان بھی، جس میں سائنس، قوم پرستی اور ذاتی رشتے سب ایک ساتھ جُڑے ہوئے ہیں۔ یہ کامیابی نہ صرف قوم کا سر فخر سے بلند کرتی ہے بلکہ آنے والی نسلوں کو خواب دیکھنے اور انہیں پورا کرنے کا حوصلہ بھی دیتی ہے۔
India returns to space after 41 yrs: ہندوستان کی 41 سال بعد خلا میں واپسی، شوبھانشو شکلا Axiom-4 پر روانہ
1984 میں روس کے سویوز خلائی جہاز پر راکیش شرما کے سفر کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ہندوستانی حکومت انسانی خلائی پرواز کے مشن کو اسپانسر کر رہی ہے، جو اس کے مہتواکانکشی گگنیان مشن کا پیش خیمہ ہے۔





