Urdu Conclave 2026

Shri Siddhivinayak

سنبھل میں واقع شری کلکی دھام میں یکم دسمبر سے 7 دسمبر 2025 تک دنیا کی پہلی شری کلکی کتھا منعقد ہوگی۔ آچاریہ پرمود کرشنم نے ممبئی کے سدھی ونائک مندر میں بھگوان گنپتی کو مدعو کرکے اس تقریب کی شروعات کی۔

مہاراشٹرمیں مسلسل بارش سے مراٹھ واڑہ کے کھیت کھلیان برباد ہوگئے ہیں۔ 70 لاکھ ایکڑزمین پانی میں ڈوبی، 36 لاکھ کسن متاثر ہوئے۔ اس درمیان سدھی ونائک مندرٹرسٹ نے چیف منسٹرریلیف فنڈ میں 10 کروڑروپئے عطیہ دیا۔

اننت امبانی کے یوم پیدائش کے موقع پر مندر ٹرسٹ کی طرف سے ٹرسٹ کے خزانچی آچاریہ پون ترپاٹھی نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر مندر کے ٹرسٹی مہیش مدلیار، گوپال دلوی، منیشا تپے، سدرشن سانگلے، ایگزیکٹیو آفیسر وینا پاٹل موجود تھے۔