Indian Cricketer Shreyas Iyer: شریاس ایئر راجکوٹ ون ڈے میں تیز ترین 3000 رن بنانے والے بھارتی بلے باز بن سکتے ہیں
بھارتی بلے باز شر یاس ایئر انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں واپسی کر چکے ہیں۔ انہوں نے اتوار کو وڈودرا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں 47 گیندوں پر 49 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر اپنے فارم میں ہونے کا واضح اشارہ دیا۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023سے قبل ٹیم انڈیا کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا، اس کھلاڑی کی واپسی ہوئی مشکل
شریاس ائیر ایشیا کپ 2023 سے باہر ہو سکتے ہیں۔ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ لیکن پوری طرح فٹ نہ ہو سکے ہیں۔ سرکل آف کرکٹ پر شائع خبر کے مطابق ایئر کو کمر کی تکلیف کا سامنا ہے۔ وہ بنگلور میں کرکٹ اکیڈمی میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔





