Bharat Express DD Free Dish

Shivraj Motegaonkar

قابل ذکر ہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے نیٹ یو جی 2026 کا امتحان ابتدا میں 3 مئی کو ملک بھر کے مختلف امتحانی مراکز پر منعقد کیا تھا، لیکن پرچہ لیک کے تنازع کے بعد اسے منسوخ کر دیا گیا۔ بعد ازاں 21 جون کو سخت حفاظتی انتظامات اور وسیع نگرانی کے درمیان امتحان دوبارہ منعقد کیا گیا۔