Shivaji Statue Collapse: ’شیواجی کے مجمسے ٹوٹنے پر وزیر اعظم مودی کی معافی کے پیچھے کئی وجوہات ، مہاراشٹر میں راہل گاندھی کا بیان
راہل گاندھی نے کہا، "آج ہم نےپتنگ راؤ کدم کے مجسمے کا افتتاح کیا، میں سوچ رہا تھا کہ انہوں نے ساٹھ سال تک آپ کے ساتھ محبت سے کام کیا، ان تمام دنوں میں، انہوں نے آپ سے کبھی معافی نہیں مانگی کیونکہ کوئی ضرورت نہیں تھی۔