Horrific road accident in MP: مدھیہ پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ، گلوکار اور موسیقار گروپ کے 4 افراد ہلاک، 7 زخمی
گروپ کے ایک رکن نے بتایا کہ گجرات کے ایک شخص نے کاشی وشوناتھ مندر میں شیو کتھا کا اہتمام کیا تھا۔ وہ سب ایک ہی شیو کتھا کے لیے گئے تھے۔ یہ حادثہ وہاں سے واپسی کے دوران پیش آیا۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً سبھی سو رہے تھے کہ اچانک ٹکر ہو گئی۔





