India’s shipbuilding and maritime ecosystem is a symbol of high ambition: بھارت کی شپ بلڈنگ اور میری ٹائم ایکو سسٹم کے لیے حکومت کا 8 ارب ڈالر کا پیکیج بلند حوصلے کی علامت: وزیراعظم مودی
مرکزی وزیر سونووال نے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں اپنے آرٹیکل کا لنک شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’اس آرٹیکل میں میں نے بتایا ہے کہ بھارت کس طرح گرین شپنگ کی طرف عالمی تبدیلی کی قیادت کر سکتا ہے۔‘‘
Rs 30,000 crore maritime development fund to help shipbuilding: جہاز سازی میں مدد کیلئے 30,000 کروڑ روپے کا میری ٹائم ڈیولپمنٹ فنڈ دے گی حکومت: سربانند سونووال
میری ٹائم ڈیولپمنٹ فنڈ ہائیڈروجن ہب بندرگاہوں اور کثیر ایندھن بنکرنگ ماحولیاتی نظام کے قیام میں بھی مدد کرے گا، جس سے سمندری صنعت کی ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہندوستان کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔





