Shin Bet announced his resignation: اسرائیل کی خفیہ سروس ’شِن بیٹ‘ کے سربراہ نے کیا استعفیٰ کا اعلان، حماس کے حملوں کا پتہ لگانے میں ملی ناکامی کا اعتراف
رونین بار نے کہا کہ وہ جون میں استعفیٰ دے دیں گے کیونکہ ان کی ایجنسی 7 اکتوبر 2023 کو ہوئے حماس کے حملوں کے بارے میں پیشگی انتباہ کرنے میں ناکام رہی تھی۔
Israeli soldiers enter Nur Shams refugee camp: ویسٹ بینک کے نور شمس پناہ گزین کیمپ میں گھسی اسرائیلی فوجی، لوگوں کو گھروں سے باہر نکالا، ایک حاملہ خاتون جاں بحق
کیمپ میں موجود ایک مقامی کارکن، نہاد شاوش نے بتایا کہ اسرائیلی کارروائیوں کی وجہ سے 150 سے زائد خاندان اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ فوجیوں نے ان کے گھروں کو فوجی چوکیوں میں تبدیل کر دیا ہے۔





