Actress Shilpa Shetty: شلپا شیٹی کا راج کندرا پر دلچسپ تبصرہ، کہا- میرا شوہر اب لائن پر آگیا
راج کندرا نے بتایا کہ شلپا شیٹی نہ صرف مذہب پر یقین رکھتی ہیں، بلکہ تمام مذہبی رسومات کو باقاعدگی سے ادا بھی کرتی ہیں۔ ان کے مطابق شلپا کا ایمان مضبوط ہے اور وہ ہندو روایات پر عمل کرتی ہیں، جبکہ وہ خود بھی ہندو رسومات ادا کرتے ہیں،
Kunal Kapoor supports ban on children’s social media access: سوشل میڈیا پر پابندی کی حمایت میں اترے کنال کپور،کہا- یہ ٹیکنالوجی کے خلاف نہیں، بچوں کے حق میں ہے
آسٹریلیا کی جانب سے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کے اعلان کے بعد کئی بھارتی شخصیات نے بھی اس فیصلے کی حمایت کی تھی، جن میں اداکارہ سوناکشی سنہا، اداکار سونو سود اور اداکارہ شلپا شیٹی سمیت دیگر معروف شخصیات شامل ہیں۔
Income Tax Raid Shilpa Shetty House: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری، آخر کس معاملے میں بڑھیں مشکلات؟
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کی مشکلات میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا جب انکم ٹیکس محکمہ نے 18 دسمبر 2025 کو ان کے ممبئی واقع گھر پر چھاپہ ماری کی۔ یہ کارروائی صبح کے وقت شروع ہوئی اور شام تک جاری رہی۔
Shilpa Shetty-Raj Kundra Fraud Case: شلپا شیٹی کو نہیں ملی عدالت سے راحت، ملک سے باہرجانے پرپابندی برقرار
شلپا شیٹی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اس جوڑے پردھوکہ دہی کا الزام لگا ہے، جس کے بعد سے عدالت نے ان کے ملک سے باہرجانے پرپابندی لگا دی ہے۔
Lookout notice against actor Shilpa Shetty: شلپا شیٹی اور راج کندرا 60 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے کیس میں بڑا جھٹکا، لک آؤٹ نوٹس جاری
شلپا شیٹی اپنی زبردست اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں اور انہوں نے کئی کامیاب فلموں میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ ان کی اداکاری کو شائقین بہت پسند کرتے ہیں۔ اس کیس کے سامنے آنے کے بعد دونوں کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے اور اب انہیں قانونی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔
Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی کے قتل پر بالی ووڈ میں چھایا ماتم، سنجے دت، شلپا شیٹھی سمیت یہ اسٹار پہنچے اسپتال
بابا صدیقی کی موت کی خبر نے مہاراشٹر کی سیاست اور بالی ووڈ کو ہلا کر رکھ دیا ہے،بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کی رات گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ باندرہ میں کھیر واڑی سگنل کے قریب بابا صدیقی پر ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر تین گولیاں چلائی …
Money Laundering Case: شلپا شیٹی اور راج کندرا کو ہائی کورٹ سےملی راحت، منی لانڈرنگ سے جڑا ہے کیس
شلپا شیٹی اور راج کندرا کو بامبے ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ اطلاعات کے لیے بتاتے چلیں کہ یہ معاملہ پراپرٹی اٹیچمنٹ سے متعلق ہے، جس میں ای ڈی نے شلپا شیٹی اور راج ک کندرا کوممبئی اور پونے میں اپنے گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا تھا،
Salman Khan in Phir Milenge: جب سلمان خان نے 1 روپے کی فیس میں ایچ آئی وی پازیٹیو پیشنٹ کا کردار ادا کیا، پروڈیوسر نے کہا – سب نے کردیا تھا انکار
پروڈیوسر شیلیندر سنگھ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ سلمان نے فلم ‘پھر ملیں گے’ میں کردار کے لیے کوئی بڑی رقم نہیں لی۔ انہوں نے کہا- 'سلمان خان نے فلم کے لیے 1 روپیہ لیا اور وہ کلائمکس میں مر جاتے ہیں۔'
ED attaches Raj Kundra’s properties worth Rs 98 cr: شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے خلاف ای ڈی کی کارروائی، 98 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط
ای ڈی اے کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ راج کندرا کو اس گھوٹالے کے ماسٹر مائنڈ امیت بھردواج سے 285 بٹ کوائن ملے تھے۔
OTT News: سشمیتا سین سے لے کر روینا ٹنڈن تک،OTT پر بکھیریں گی اپنے حسن کا جلوہ، آنے والی ہیں یہ ویب سیریز
بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین ایک بار پھر اپنی زبردست اداکاری سے لوگوں کے ہوش اڑا دینے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں آریہ کے تیسرے سیزن کا ٹیزر جاری کیا گیا جس میں سشمیتا سین اپنے دشمنوں سے تلوار لے کر لڑتی نظر آرہی ہیں۔





